آئل مارکیٹنگ کمپنیزکی پٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس کو زیرو کرنے کی مخالفت

آئل مارکیٹنگ کمپنیزکی پٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس کو زیرو کرنے کی مخالفت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کو زیرو کرنے کی مخالفت کردی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کو زیرو کرنے پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے حکومت کو خط لکھ دیا ہے جس میں سیلز ٹیکس کو زیروکرنے کی مخالفت کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں