ویوو کا منفرد ڈیزائن کا اسمارٹ فون متعارف

ویوو کا منفرد ڈیزائن کا اسمارٹ فون متعارف

کراچی (پ ر) عالمی شہرت یافتہ اسمارٹ فون برانڈ ویوو نے اپنی مشہور زمانہYسیریز میں نئے سمارٹ فون Y28 کے اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ اسمارٹ فون جدید تر ین ڈیزائن اور اعلیٰ کارکر دگی کا بہترین امتزاج ہے جسے خاص طور پر دور حاضر کے صارفین کی ضروریات کومد نظر رکھ کر تیا ر کیا گیا ہے ۔ ویوو Y28 کا ڈیزائن اس لیے بھی دلچسپ ہے کیونکہ اس کی 7.99mm کی سلم باڈی میں 6000mAh کی بڑی بیٹری موجود ہے ۔ بے مثال بیٹری ٹائمنگ کے ساتھ اتنا سلیک ڈیزا ئن اسے دوسرے اسمارٹ فونز کے مقابلے میں انفرادیت عطا کرتاہے ۔نیز Y28 کی خو بصورتی کو اور بھی پریمیم بنا نے کے لیے اس میں مٹیلک ہائی گلوس فریم کا اضافہ کیا گیا ہے جب کہ اس کے ریئر کیمرہ موڈیول کا ڈیز ائن بھی بہت پر کشش ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں