پہلی ششماہی:بینک اسلامی کے منافع میں 13.8 بلین کا اضافہ

 پہلی ششماہی:بینک اسلامی کے منافع میں 13.8 بلین کا اضافہ

کراچی(پ ر)بینک اسلامی نے اپنی ترقی کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے 2024 ء کی پہلی ششماہی کے لیے قبل از ٹیکس منافع میں 66.2 فیصد کے نمایاں اضافے کا اعلان کر کے اپنے شیئر ہولڈرز کو خاطر خواہ منافع فراہم کیا ہے۔

بینک کے منافع میں 13.8 بلین روپے کا اضافہ ہوا جب کہ بعد از ٹیکس منافع میں 7.1 بلین روپے کا اضافہ ہوا، اس طرح بینک کی کارکردگی میں ایک مضبوط نمو کی عکاسی ہوتی ہے جو 32.1 فیصد رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں