شرح سود کم کرکے 12فیصد پرلایاجائے ، ایس ایم تنویر

شرح سود کم کرکے 12فیصد پرلایاجائے ، ایس ایم تنویر

لاہور( این این آئی)وفاقی چیمبر کے ریجنل چیئرمین و نائب صدرذکی اعجاز اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلی ایس ایم تنویر نے کہا ہے ۔۔

کہ حکومت فوری طور پر شرح سود کوکم کرکے 12فیصد پر لے کر آئے ۔تمام صنعتوں کے لئے بجلی کی قیمت 9سینٹ کی جائے اورآئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کو ری وزٹ کیا جائے ۔ایس آئی ایف سی نے بجلی کا ریٹ 9 سینٹ منظور کر دیا تھا مگر ابھی تک اس پر عملدآمد نہیں ہوا ، اس پر فوری طور پر عملدآمدکیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں