مرکنٹائل ایکسچینج میں 15 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 15 ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنسڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 15 ارب روپے کے سودے ہوئے۔ گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 11431 رہی۔

زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 7.506 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 2.683 ارب روپے ،این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.375ارب روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.339 ارب روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 1.320 ارب روپے ریکارڈکی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں