پراپرٹی کی خریداری کے دوران شہری سے 31 لاکھ روپے کا فراڈ

پراپرٹی کی خریداری کے دوران  شہری سے 31 لاکھ روپے کا فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خریداری کے دوران شہری کو 31 لاکھ روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اعجاز احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اس کے دوست سے 31 لاکھ روپے موصول کرلئے گئے اور اس کے بدلے میں پراپرٹی کے جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کر کے اس کے حوالے کردئیے گئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں