منشیات کی اسمگلنگ کے روک تھام کیلئے شعور اجاگر کیاجائے ،احسن ظفر

منشیات کی اسمگلنگ کے روک تھام کیلئے شعور اجاگر کیاجائے ،احسن ظفر

اسلام آباد(اے پی پی)اسلام آباد چیمبرکے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کے روک تھام کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کواینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)کے زیر اہتمام منشیات کی اسمگلنگ کی روم تھام کے حوالے سے منعقدہ آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سیمینار میں تاجر برادری کے نمائندوں، پاکستان کسٹمز کے حکام اور دیگر اسٹیک ہولڈرز بھی شامل ہوئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں