7سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

7سالہ بچی سے زیادتی کی  کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ میں 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 7سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم حفیظ کو گرفتار کرکے حوالات میں بندکر دیا گیا۔ بچی باہر گلی میں کھیل رہی تھی کہ ملزم بچی کو بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ گھر لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی،بچی کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں