بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جاتے شہری پر فائرنگ ، معجزانہ محفوظ رہے

بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جاتے  شہری پر فائرنگ ، معجزانہ محفوظ رہے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جاتے شہری پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے احمد آباد میں عثمان انور نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ بچوں کو سکول سے لے کر واپس گھر کی طرف جا رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم مسلح ملز موں کی جانب سے اس پر سیدھی فائرنگ کر دی گئی۔ جس سے وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے جبکہ فائرنگ سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں