گلیسپی نے شان مسعود کی بطور کپتان حمایت کردی

 گلیسپی نے شان مسعود کی  بطور کپتان حمایت کردی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش کے ہاتھوں شرمناک ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا روانہ ہوگئے ۔

 جیسن گلیسپی ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے ہمراہ گزشتہ روز روانہ ہوگئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیسن گلیسپی اور ٹم نیلسن انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پری سیریز کے تربیتی کیمپ سے قبل پاکستان واپس آجائیں گے ۔ دریں گلیسپی نے بنگلادیش کے خلاف سیریز میں ذلت آمیز شکست کے باوجود شان مسعود کی بطور کپتان حمایت کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں