بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ،شہری کو حراست میں لے لیا گیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ،شہری کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے چک نمبر 143رب کے قریب ناکہ بندی کے دوران ملزم امجد کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ جسے حراست میں لے کر واقع کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں