بھاری سیلز ٹیکس ، الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کو خطرات لاحق،ای ڈی بی

بھاری سیلز ٹیکس ، الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کو خطرات لاحق،ای ڈی بی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) کے عہدیدار نے متنبہ کیا کہ الیکٹرک گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس کو بڑھا کر 18 فیصد کرنے سے پاکستان میں ای وی کو اپنانے کو فروغ دینے کی۔۔۔

 حکومتی کوششوں کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے ۔یہ ریمارکس ایف بی آر کی جانب سے الیکٹرک اسکوٹر بنانے والی کمپنی کو جاری کیے گئے نوٹس کے جواب میں سامنے آئے ہیں جس میں کہا گیا کہ کمپنی 18 کے بجائے ایک فیصد جی ایس ٹی ادا کررہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں