سوتی ملبوسات کی برآمدات سے 323ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل

سوتی ملبوسات کی برآمدات  سے 323ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل

اسلام آباد(اے پی پی)ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ کے دوران سوتی ملبوسات کی برآمدات سے ملک کو323ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجو7فیصدزیادہ ہے ۔

ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ کے دوران سوتی ملبوسات کی برآمدات سے ملک کو323ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجو7فیصدزیادہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں