ٹیکسٹائل کمپنی کے منافع میں 18فیصد کمی

 ٹیکسٹائل کمپنی کے  منافع میں 18فیصد کمی

کراچی (آن لائن)پاکستان کے سب سے بڑے ٹیکسٹائل برآمد کنندگان میں سے ایک انٹرلوپ لمیٹڈ (آئی ایل پی)کا منافع 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے مالی سال کے۔

 دوران 18 فیصد سے زائد کمی کے بعد 16.46 ارب روپے رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس کے مطابق کمپنی نے گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 20.17 ارب روپے کا مجموعی منافع حاصل کیا تھا۔اس عرصے کے دوران فی حصص آمدنی کم ہو کر 11.78 روپے رہ گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں