بجلی نرخ میں کمی سے عوام کو ریلیف ملے گا، حافظ شیخ اصغر

بجلی نرخ میں کمی سے عوام کو  ریلیف ملے گا، حافظ شیخ اصغر

مکوآنہ(این این آئی)آل پاکستان ٹیکسٹائل پراسیسنگ ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حافظ شیخ محمد اصغر قادری نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی مشکلات۔۔۔

 خاص طور پر آئی پی پیز کی جانب سے عائد کردہ بجلی کے انتہائی زیادہ نرخوں میں کمی ہونے سے کاروباری طبقے اور عوام کو کافی حد تک ریلیف ملے گا۔میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے صنعتی بجلی کے نرخوں کو کم کرنے اور تجارتی و کاروباری علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی یقین دہانی کو سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں