ٹی بلز میں عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہونے لگا

 ٹی بلز میں عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہونے لگا

کراچی(آن لائن)دنیا کے بیشتر ممالک کے سرمایہ کاروں میں پاکستان کی بیرونی اور اندرونی معیشت پر اعتبار بڑھنے لگا۔۔۔

 اسی اعتماد کے سبب حکومت کے امریکی ڈالر میں جاری یوروبانڈز اور مقامی مارکیٹ میں روپے پر مبنی ٹریژری بلز (ٹی بلز) میں عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہو نے لگا ہے۔ یہ رجحان اس وقت شروع ہوا جب ملک نے ستمبر 2024 کے آخر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے 7 ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کو حاصل کیا۔پاکستان کے عالمی خودمختار بانڈز کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں