جائیٹکس گلوبل میں سیلانی کے آئی ٹی شعبے کی بھی شرکت

جائیٹکس گلوبل میں سیلانی  کے آئی ٹی شعبے کی بھی شرکت

دبئی(بزنس ڈیسک)جائیٹکس گلوبل2024 دبئی میں جاری ہے۔ نمائش میں سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے آئی ٹی کے انقلابی شعبے ایس ایم آئی ٹی نے بھی شرکت کی ہے ۔

سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین افضل چامڑیہ ، وفد میں شامل سی ای او مدنی بشیر فاروق، سی ا علاوہ ابراہیم خان اور واجد اللہ نے ایس ایم آئی ٹی کے اسٹال پر مہمانوں کا استقبال کیا اورسیلانی کی جانب سے آئی ٹی شعبے میں کی جانے والی کوششوں سے آگاہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں