فیصل فنڈز نے آئی ایف ایف ایس اے ایوارڈز میں دو اعزازت جیت لیے

فیصل فنڈز نے آئی ایف ایف ایس اے ایوارڈز میں دو اعزازت جیت لیے

کراچی (بزنس ڈیسک)فیصل فنڈز نے حال ہی میں سری لنکا میں منعقدہ نویں انٹرنیشنل فنانس اینڈ فنانشل سروسز ایوارڈز (آئی ایف ایف ایس اے )کی تقریب میں غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے ۔

ایونٹ میں ایف بی ایل کو سلور ایوارڈ فار دی ایسٹ مینجمنٹ کمپنی آف دی ایئر اور گولڈ ایوارڈ فار ڈیجیٹل پروڈکٹ/فن ٹیک آف دی ائیر کے اعزازات سے نوازا گیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر نادر رحمٰن نے کہا کہ یہ ایوارڈز ہمارے لیے باعث فخر ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں