یو اے ای کے صدر کا دورہ معاشی تعلقات کیلئے اہم ،لاہور چیمبر

یو اے ای کے صدر کا دورہ معاشی تعلقات کیلئے اہم ،لاہور چیمبر

لاہور(آئی این پی)لاہور چیمبرکے صدر میاں ابوذر شادنے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے دورہ پاکستان کو پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تجارت و معاشی تعلقات کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے ۔

لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ یہ دورہ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے ، تجارت کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری بڑھانے کی جانب ایک غیرمعمولی قدم ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت تسلی بخش اور مزید اضافہ کی طرف گامزن ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں