گزشتہ ماہ کینو کی ایکسپورٹ سے 2کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل

گزشتہ ماہ کینو کی ایکسپورٹ سے 2کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل

فیصل آباد (آئی این پی)ڈائریکٹر پاکستان ہارٹی کلچرل ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپوٹ بورڈ منسٹری آف کامرس پاکستان چوہدری شعیب احمد بسرا نے کہا ہے۔۔

 کہ پاکستان نے گزشتہ ماہ کینو کی ایکسپورٹ سے دو کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ پاکستان نے کینو کے 2800 سے زائد کنٹینر مختلف ممالک میں بجھوائے جن میں سمندری راستے سے 1350 کنٹینر کے ساتھ سب سے زیادہ 450  یو اے ای،281 انڈونیشیا،151 عمان، 150 سری لنکا،97 فلپائن کیلئے کنٹینر بجھوائے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں