مرکنٹائل ایکسچینج میں 38ارب کے 45402سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 38ارب کے 45402سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس)میں 38ارب روپے کے سودے ہوئے ۔گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 45402 رہی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 18.618 ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 7.749 ارب روپے ، کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 6.030 ارب روپے ، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 1.709 ارب روپے ، چاندی کے سودوں کی مالیت 1.246 ارب روپے ، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 1.023 ارب روپے ، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 555.203 ملین روپے ، کاپر کے سودوں کی مالیت 328.940ملین روپے ، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 323.946 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 279.885 ملین روپے ، پلیڈیم کے سودوں کی مالیت 164.249 ملین روپے ، جاپان ایکوٹی کے سودوں 52.064 ملین روپے اورایلومینم کے سودوں کی مالیت 3.723 ملین روپے ریکارڈکی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں