تجارتی حجم باآسانی 14 ارب ڈالر تک بڑھایا جا سکتا ،سفیرقازقستان

تجارتی حجم باآسانی 14 ارب ڈالر تک بڑھایا جا سکتا ،سفیرقازقستان

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرژان کستافین نے اسلام آباد چیمبر کا دورہ کیا اور صدر آئی سی سی آئی ناصر منصور قریشی اور چیمبر کے ایگزیکٹو ممبران کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایک نتیجہ خیز ملاقات کی۔ سفیر یرژان کستافین نے پاکستان بزنس کونسل کی تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم کو باآسانی 14 بلین ڈالر تک بڑھایا جا سکتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں