بجلی بلوں پر 13 اقسام کے ٹیکسز ختم کریں، انجمن تاجران

بجلی بلوں پر 13 اقسام کے  ٹیکسز ختم کریں، انجمن تاجران

اسلام آباد(نمائندہ دنیا)صدر مرکزی تنظیم تاجران و پاکستان بزنس فورم کاشف چودھری نے کہا ہے کہ بجلی کی بنیادی قیمت میں کمی اور بلوں پر لگائے گئے 13 قسم کے ٹیکسز ختم کیے جائیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اگر حکمرانوں نے فوری طور پر بجلی کی قیمتیں کم نہ کیں تو عید الفطر کے بعد دوبارہ ملک گیرسطح پر عوامی تحریک شروع کریں گے۔ جاری بیان کے مطابق کاشف چودھری نے کہا کہ آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی سے اربوں روپے کی بچت شروع ہو چکی ہے لیکن عوام کو کو ئی ریلیف نہیں مل رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں