بینکوں کو مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 2943.4ارب فراہم

بینکوں کو مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 2943.4ارب فراہم

کراچی(بزنس رپورٹر )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے2943.4 ارب روپے فراہم کردیے ہیں۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 روایتی بینکوں کو 2386.9 ارب روپے 7 دن کے لئے فراہم کیے گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق روایتی بینکوں کو رقم کی فراہمی 12.07 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ۔ دوسری جانب اسلامی بینکوں کو 556.50 ارب روپے 7 دن کے لئے فراہم کئے گئے ہیں اور اسلامی بینکوں کو رقم کی فراہمی 12.09 فیصد سالانہ شرح منافع پر کی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں