ڈالر کی قدر میں کمی

 ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی(بزنس رپورٹر)ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرگھٹ گئی ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر9پیسے کی کمی سے 280.47روپے پرآگیا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک پیسے گھٹ کر 281.98 روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدرمیں 88 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں یورو کی قدر 310.45روپے پر جا پہنچی تاہم برطانوی پونڈ 1.29 روپے سستا ہو کر 368.20 روپے کا ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں