این سی سی پی ایل کی واٹس ایپ سروس کل رات سے بند رہے گی

 این سی سی پی ایل کی واٹس ایپ سروس کل رات سے بند رہے گی

کراچی(بزنس رپورٹر)نیشنل کلیئرنگ کمپنی آف پاکستان کی واٹس ایپ سروس عارضی طور پر معطل ہوجائیگی۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

، اس سے متعلق نیشنل کلیئرنگ کمپنی نے  اسٹاک ایکسچینج ،سینٹرل ڈپازٹری کمپنی ، مرکنٹائل ایکسچینج ، اسٹاک بروکرز سمیت میوچل فنڈز ایسوسی ایشن کو مطلع کردیا ہے ۔سروسز کی عارضی معطلی کا سبب سسٹم کی بہتری اور کارکردگی کو بہتر بنانا ہے ۔ این سی سی پی ایل کی واٹس ایپ سروس اتوار رات 12 بجے سے پیر کی رات 12 بجے تک بند رہے گی۔ کمپنی کے مطابق یہ اقدام بہتر سروسز کی فراہمی کیلئے کیا جا رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں