مرکنٹائل ایکسچینج میں 92ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں  92ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 92ارب روپے کے سودے ہوئے۔رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد101261رہی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 33.421 ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 30.345 ارب روپے ،کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 13.245 ارب روپے ، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 4.323 ارب روپے ، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 3.613 ارب روپے اورپلاٹینم کے سودوں کی مالیت 2.779 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں