سگریٹس پر ڈیوٹی مزید بڑھانے پر زور

سگریٹس پر ڈیوٹی مزید بڑھانے پر زور

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ بجٹ میں تمام برانڈز کی سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کیلئے مزید دباؤ بڑھنے لگا ہے۔

عالمی ادارہ صحت جانب سے حکومتِ پاکستان پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ میں تمام برانڈز کی سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں مزید اضافہ کرے ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر پر صحت عامہ سے متعلق خدشات کے باعث عالمی سطح پر سگریٹس پر ٹیکس بڑھانے کا دباؤ ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں