چین کی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں 23مئی تک طلب

چین کی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں 23مئی تک طلب

اسلام آباد (اے پی پی)ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ چین میں منعقد ہونے والی تجارتی نمائش پندھرویں کاشی۔

سینٹرل اینڈ ساؤتھ ایشیا کموڈیٹی فئیر میں شرکت کے لئے 23 مئی تک درخواستیں جمع کروائی جاسکتی ہیں ۔ نمائش چین میں 15 اگست سے 19 اگست تک جاری رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں