خوردنی اشیاء کی درآمد 7ارب ڈالر تک جا پہنچی

 خوردنی اشیاء کی درآمد  7ارب ڈالر تک جا پہنچی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا خوراک کا درآمدی بل رواں مالی سال کے پہلے 10 مہینوں کے دوران تقریباً 7 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔۔۔

جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 6 ارب 82 کروڑ ڈالر تھا،یہ اضافہ بنیادی طور پر ملکی طلب کو پورا کرنے کے لیے خوردنی تیل، چائے اور چینی کی زیادہ درآمدات کی وجہ سے ہوا۔اعداد و شمار کے مطابق درآمد شدہ غذائی اشیائمیں پام آئل کا سب سے بڑا حصہ ہے ، اس کے بعد دالیں، چائے ، سویا بین آئل اور چینی کا نمبر آتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں