سرگودھا میں جدید آبی زراعت کا میگا منصوبہ جلد شروع ہوگا

سرگودھا میں جدید آبی زراعت  کا میگا منصوبہ جلد شروع ہوگا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں 13 ارب روپے کے شرمپ اسٹیٹ منصوبہ پر عملی پیشرفت کے جائزہ اجلاس میں بتایا گیا کہ جدید آبی زراعت کا میگا منصوبہ جلد شروع ہوگا۔

وزیرِ اعلی مریم نواز شریف کے وژن پر سرگودہا میں جدید خطوط پر شرمپ اسٹیٹ کے قیام کے منصوبہ پر عملی پیش رفت کے جائزہ اجلاس میں شرمپ اسٹیٹ ود ویلیو چین کمپوننٹس کے قیام سے متعلق تمام اہم پہلوں پر تفصیلی غور کیا گیا اور بتایا گیا کہ مذکورہ منصوبہ تحصیل سرگودھا میں شروع کیا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں