ایس آئی ایف سی کے موثر اقدامات صنعتی شعبے میں نمایاں بہتری

ایس آئی ایف سی کے موثر اقدامات  صنعتی شعبے میں نمایاں بہتری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس آئی ایف سی کے موثر اقدامات اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے باعث پاکستان کے صنعتی شعبے میں نمایاں بہتری آئی ہے۔۔

 جس سے سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کے اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔ادارہ شماریات کے مطابق بڑے پیمانے کی صنعتوں میں مسلسل دوسرے ماہ نمایاں اور حوصلہ افزاء بہتری ریکارڈ کی گئی ہے ، جو صنعتی پیداوار میں اضافہ قیمتی زرمبادلہ، وسیع روزگار اور معاشی خودمختاری کی جانب اہم سنگِ میل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں