پاور اسٹوریج کیلئے بیٹریاں مقامی سطح پر تیارکرنیکافیصلہ

پاور اسٹوریج کیلئے بیٹریاں  مقامی سطح پر تیارکرنیکافیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاور اسٹوریج کے لیے بیٹریاں مقامی سطح پر تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ای ڈی بینے اس حوالے سے پالیسی ڈرافٹ تیار کر لیا ہے۔۔

جس کے مطابق آئندہ تین سال کے دوران بیٹری کے اہم پرزے پاکستان میں تیار کیے جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق 2 غیرملکی کمپنیز 60 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرا چکیں،نئی بیٹریاں سیل فون،سولرسسٹم اور گاڑیوں میں استعمال ہونے والی بیٹریاں ہوں گی۔ مقامی سطح پر تیار ہونے کے باعث درآمدی بل میں نمایاں کمی آئے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں