ساف ویمنز فٹسال ،پاکستان نے تاریخ رقم کردی
لاہور (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل ویمن فٹسال مقابلوں میں پاکستان نے تاریخ رقم کردی، ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں گرین شرٹس نے سری لنکا کو شکست دیکر۔۔۔
بین الاقوامی سطح پرپہلی جیت اپنے نام کرلی تھائی لینڈ میں جاری ساف ویمن فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔ مینز ایونٹ میں پاکستان نے بھوٹان کو شکست دے کر انٹرنیشنل فٹسال میں پہلی کامیابی رجسٹر کرلی