جی ڈی پی میں کمی کا تخمینہ تشویشناک ہے ،میاں زاہد

 جی ڈی پی میں کمی کا تخمینہ  تشویشناک ہے ،میاں زاہد

کراچی(این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئلزفورم اورآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدرمیاں زاہد حسین نے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی جی ڈی پی شرح نموکا تخمینہ 3.6 سے کم کرکے 3.2 فیصد کرنے پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ یہ کمی اوربڑھتا ہوا کرنٹ اکانٹ خسارہ اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ حکومت سانس لینے والی پالیسیوں سے نکل کرصنعتی بنیاد کوبچانے کے لیے فوری اوربنیادی اصلاحات کرے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں