پاک انٹرنیشنل بزنس فورم کے وفد کی سائٹ کے نو منتخب عہدیداروں سے ملاقات

پاک انٹرنیشنل بزنس فورم کے وفد کی سائٹ کے نو منتخب عہدیداروں سے ملاقات

کراچی (بزنس ڈیسک )پاک انٹرنیشنل بزنس فورم کراچی کے وفد نے قائم مقام صدر میجر (ر) عبدالواحد غوری کی قیادت میں سائٹ کے نو منتخب صدر عبدالرحمن فدا ،سینئر وائس پریذیڈنٹ احمد ذوالفقار چوہدری وائس پریزیڈنٹ طاہر گوریجا سے ملاقات کی۔۔۔

 اور منتخب ہونے پر ان کی ٹیم کو مبارکباد دی ۔ پاک انٹرنیشنل بزنس فورم کے وفد نے عبدالرحمٰن فدا اور ان کی ٹیم کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا، ملک کی معاشی بہتری کیلئے باہمی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں