مرکنٹائل ایکسچینج میں 23.437 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 23.437 ارب روپے کے سودے

کراچی (بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں میٹلز، انرجی، سی او ٹی ایس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروباری حجم 41,686 لاٹس رہا جبکہ کل مالیت 23.437 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

سب سے زیادہ کاروبار سی او ٹی ایس (11.568 ارب روپے )میں ہوا، اس کے بعد گولڈ (5.491 ارب روپے )، این ایس ڈی کیو 100 (1.985 ارب روپے ) اور کروڈ آئل (1.086 ارب روپے ) شامل رہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں