پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ تجارت ومعیشت پر خودکش حملہ قرار

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ تجارت ومعیشت پر خودکش حملہ قرار

کراچی(بزنس رپورٹر)آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے کراچی ڈویژن کے صدر محمود حامد نے پٹرول کی قیمتوں میں ہولناک اضافے کے بعد80 روپے کمی کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ۔۔۔

تمام اضافے واپس لے کر 20 روز پہلے کی سطح پر واپس لائی جائیں۔ انہوں نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کو تجارت و معیشت پر خودکش حملہ قرار دیا ۔تاجر رہنماؤں نے کہا کہ تاجر وزیراعظم کے لولی پوپ کوکسی صورت قبول نہیں کرینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں