پاک چین ٹریڈ پروموشن،بی ٹو بی سرگرمیوں کی ضرورت ، ملک بوستان

پاک چین ٹریڈ پروموشن،بی ٹو بی سرگرمیوں کی ضرورت ، ملک بوستان

کراچی(آئی این پی)چیئرمین ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان(ای کیپ)ملک بوستان نے چینی وفد کے دورہ پاکستان کو دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کیلئے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستان اور چائنا کے برادرانہ تعلقات کو پرائیویٹ سیکٹر تک توسیع دینا اور اقتصادی تعاون میں ڈھالنا پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے ، پاکستان اور چائنا کے مابین ٹریڈ پروموشن اور بی ٹو بی سرگرمیوں کی اشد ضرورت ہے ۔ملک بوستان نے کہا کہ پاکستان اور چین کے مابین معاشی تعلقات ایک نئے اور پائیدار دور میں داخل ہو چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں