آئی پی ایل میں فکسنگ کا ایک اور تنازع جنم لینے لگا

 آئی پی ایل میں فکسنگ کا  ایک اور تنازع جنم لینے لگا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)مسلسل تنازعات میں گھری آئی پی ایل میں ایک کے بعد ایک نیا تنازع جنم لینے لگا ۔۔۔

 اب ایک اور میچ میں اکشر پٹیل کے انتہائی آسان کیچ کو پکڑنے کی کوشش ہی نہ کرنے پر فکسنگ الزامات کو تقویت ملنے لگی ہے ۔گزشتہ روز پنجاب کنگز کے خلاف میچ میں دہلی کپیٹلز کے کپتان اکشر پٹیل نے آسان کیچ پکڑنے کی کوشش ہی نہیں کی بلکہ گیند کو زمین پر گرنے دیا۔ان کی اس حرکت کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بار پھر آئی پی ایل میں شفافیت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں