کلر اینڈ کیم ایکسپو کل سے شروع ہوگی

کلر اینڈ کیم ایکسپو کل سے شروع ہوگی

کراچی (مانیٹرنگ ڈٰسک)ڈائز، کیمیکلز اور متعلقہ صنعتوں کی سب سے بڑی نمائش 11 واں کلر اینڈ کیم ایکسپو 18 اور 19 جولائی کو لاہور انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی۔

صوبائی وزیر صنعت شافع حسین مہمانِ خصوصی ہوں گے ۔دو روزہ ایکسپو میں 300 سے زائد قومی اور بین الاقوامی نمائش کنندگان ڈائز، کیمیکلز اور متعلقہ صنعتوں کی جدید مصنوعات، ٹیکنالوجیز اور صنعتی حل پیش کریں گے ۔ ہزاروں صنعت کار، سرمایہ کار، درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، محققین اور کاروباری شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...