جولائی میں مقامی مارکیٹ میں 37لاکھ 71ہزار ٹن سیمنٹ فروخت
کراچی(کامرس رپورٹر)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2026 میں مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی فروخت 37 لاکھ 71 ہزار ٹن رہی، جو جولائی 202 کے 32 لاکھ 15 ہزار ٹن کے مقابلے میں 17.2 فیصد زیادہ ہے ۔
دوسری جانب سیمنٹ کی برآمدات میں نمایاں 29.95فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جولائی2025میں برآمدات 10 لاکھ 7 ہزار ٹن تھیں، جو جولائی 202 میں کم ہو کر 7 لاکھ 5 ہزار 341 ٹن رہ گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments