ٹرانسپورٹرزہڑتال معیشت کو شدید نقصان پہنچا رہی،فاروق یوسف

ٹرانسپورٹرزہڑتال معیشت کو شدید نقصان پہنچا رہی،فاروق یوسف

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آبادچیمبرکے صدر فاروق یوسف شیخ نے ملک گیر سطح پر جاری ٹرانسپورٹرز کی 10 روزہ پہیہ جام ہڑتال اور۔۔

 اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے تنازع پر گہری تشویش کا اظہار کیا ۔ صدر فاروق یوسف نے اس بات پر زور دیا کہ یہ طویل ہڑتال  معیشت کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے ۔ بندرگاہوں پر فریٹ فارورڈنگ کا عمل تقریباً رک چکا ہے جس کے براہِ راست نتیجے کے طور پر در آمدی سامان اس وقت بندرگاہوں پر پھنسا ہوا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...