بگڑتی امن صورتحال میں بزنس کمیونٹی سمیت تمام طبقات پریشان، محمد ایوب مریانی

بگڑتی امن صورتحال میں بزنس کمیونٹی سمیت تمام طبقات پریشان، محمد ایوب مریانی

کوئٹہ (آن لائن)ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کے صدر حاجی محمد ایوب مریانی ودیگر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن کو۔۔۔

 یقینی بناکر تاجر برادری کو کارو بار کے وسیع مواقع فراہم کئے جاسکتے ہیں۔ بگڑتی صورتحال نے بزنس کمیونٹی سمیت تمام طبقات کو مشکل صورتحال سے دو چار کر رکھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حالات کی سنگینی کے باوجود تاجر لوگوں کو روزگار فراہم کررہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...