گورننس اینڈ پروونشل اسٹیٹس کنونشن کا انعقاد آج ہوگا
اسلام آباد(اے پی پی)اسلام آباد چیمبر اسلام آباد گورننس اینڈ پروونشل اسٹیٹس کنونشن 2026 جمعہ 25 ستمبرکو منعقد کر رہا ہے جس میں وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
اور وفاقی دارالحکومت کے مستقبل کے انتظامی، آئینی اور حکومتی ڈھانچے کے حوالے سے جامع مشاورت کی جائیگی۔ کنونشن میں کاروباری برادری، تجارتی تنظیموں، بار کونسلز، سول سوسائٹی، تعلیمی اداروں، پروفیشنل تنظیموں اور اسلام آباد کے شہریوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم فراہم کیا جائیگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments