کراچی چیمبر کے انتخابات بی ایم جی کا کلین سوئپ
کراچی (این این آئی)بزنس مین گروپ (بی ایم جی) نے کراچی چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات 2026-28 میںتاریخی اور شاندار کامیابی حاصل کی
کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ دونوں کیٹگریز میں بھاری اکثریت سے کامیابی اپنے نام کرلی۔کراچی چیمبر کی جانب سے جاری غیر حتمی نتائج کے مطابق بی ایم جی امیدواروں نے مجموعی طور پر 45 ہزار106 ووٹ حاصل کیے جبکہ بزنس مین الائنس (بی ایم اے) کو صرف 5 ہزار6 ووٹ ملے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments