کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کار روائی شروع کر دی گئی ۔
تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کار روائی شروع کر دی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments