ایف پی سی سی آئی صدارتی امیدوار نامزد

 ایف پی سی سی آئی صدارتی امیدوار نامزد

اسلام آباد /کراچی (اے پی پی) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ( کاٹی) کی مجلسِ عاملہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایس ایم تنویر کوایف پی سی سی آئی کیلئے۔۔۔

 صدارتی امیدوار برائے 2027-28نامزد کردیا۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان نے کہا کہ ملک بھر کے چیمبرز اور ایسوسی ایشنز ایس ایم تنویر کی کامیابی میں کردار ادا کریں، ایس ایم تنویر کاروباری برادری کے حقیقی مسائل قومی ایجنڈے پر لانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...