صنعتی بجلی کے نرخ 9 سینٹ فی یونٹ سے کم کیے جائیں، ایف پی سی سی آئی

صنعتی بجلی کے نرخ 9 سینٹ فی یونٹ سے کم کیے جائیں، ایف پی سی سی آئی

کراچی (این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے صنعتی بجلی کے نرخ گزشتہ دو برسوں کے دوران 16 سینٹ سے کم کرکے 12 سینٹ فی یونٹ کرنے کے حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے مطالبہ کیا ہے۔

 کہ تمام صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمت مزید کم کرکے 9 سینٹ فی یونٹ سے نیچے لائی جائے تاکہ برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی ممکن ہوسکے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ نرخ اور مخصوص شعبوں کے لیے رعایتی پیکیج عارضی اقدامات ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...