اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ای کنیکٹ متعارف کرادیا
کراچی(بزنس رپورٹر) اسٹیٹ بینک نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز)کیلئے قرضوں کے حصول کا عمل آسان اور شفاف بنانے کی غرض سے ایس ایم ای کنیکٹ متعارف کرا دیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ایس ایم ای کنیکٹ کے ذریعے قرض کیلئے درخواست دینے کے عمل کو سہل بنایا گیا ہے جس سے ملک بھر میں ایس ایم ایز کی فنانسنگ تک رسائی بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments